Download Book ‘Shaad Baad Manzil e Murad’

Download Book ‘Shaad Baad Manzil e Murad’

Pdf book shaad bad manzali murad
Pdf book shaad bad manzali murad
Download
Download is available until [expire_date]
  • Version 1.0
  • Download 324
  • File Size 100 MB
  • File Count 1
  • Create Date March 22, 2019
  • Last Updated March 22, 2019

Download Book 'Shaad Baad Manzil e Murad'

"شاد باد منزل مراد"

پاکستان بننا ایک رومانس سے کم نہیں لیکن بدقسمتی سے ہمیں پاکستان اسٹڈیز کے نام پر کچرا پڑھایا جاتا رہا جسے پڑھنے کے بعد صرف نیند ہی آتی رہی. لیکن اب ایسے لکھاری بھی آچکے ہیں جنہیں پڑھنے کے بعد پاکستان بننا ایک رومانس سا محسوس ہوتا ہے.

آج میں آپ کو ایک ایسی کتاب سے روشناس کراتا ہوں جسے پڑھ کر آپ کا پاکستان، تاریخ پاکستان، تحریک آزادی، علامہ اقبال اور قائداعظم کے بارے تاثر مکمل بدل جائےگا، آپ کو اپنے اقابرین پر رشک آئےگا اور پاکستانی ہونے پر فخر محسوس ہوبے لگے گا. کتاب کا نام ہے "شاد باد منزل مراد" اور مصنف "سید زید حامد" ہیں.

سچ پوچھیں تو یہ کتاب مطالعہ پاکستان پر ایک رومانس ہے. پڑھنے کے دوران آپ کو ہرگز نیند نہیں آئے گی بلکہ ایک باب پڑھنے کے بعد دوسرا پڑھنے کا مزید تجسس بڑھےگا.

یہ کتاب پاکستان بننے کی وہ رومانٹک فلم ہے جسے ہر پاکستانی کو لازمی پڑھ کر اپنے آنکھون سے محسوس کرنی چاہیے. آپ سید صاحب سے بزریعہ ای میل رابطہ کرکے کتاب گھر بیٹھے بھی خرید سکتے ہیں اور جو دوست خرید نہیں سکتے اور مفت میں پڑھنا چاہتے ہیں ان کیلیے بجی سید صاحب نے فری PDF کتاب فی سبیل اللہ مہیا کی ہوئی ہے. نیچے دیے گئے لنک سے ڈاونلوڈ کیجیے

اس کتاب میں ایک باب ہے "پاکستان یا شہادت" یہ 23 مارچ سے پہلے پہلے لازمی پڑھیے گا کیونکہ اس میں قرارداد لاہور کا وہ رومانس بیان کیا گیا ہے کہ جو آج تک نہ کسی کتاب نے بیان کیا نہ ہی کسی میڈیا چینل نے. امید کرتا ہوں آپ لازمی پڑھیں گے اور اپنی رائے سے آگاہ فرمائیں گے.

تحریر : یاسررسول

Pdf book shaad bad manzali murad

Book Name : Shaad Baad Manzil e Murad
Writer : Syed Zaid Hamid
Contact : [email protected]
Download Free Pdf :

You may also like...